بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 جُمادى الأولى 1448ھ 27 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پیدائش کے بعد بچے کے کاٹے ہوئے بال دفنانے کا حکم

سوال

بچے کی پیدائش کے سات دن بعد جو بال اتارتے ہیں، ان کو کیا پانی میں بہانا چاہیے یا دفنانا چاہیے یا کیا کرنا چاہیے؟

جواب

بال کاٹنے کے بعد اسے زمین میں دفن کردینا بہتر ہے،کسی صاف جگہ میں ایک طرف ڈال دینا بھی کافی ہے،  لیکن کوڑا کرکٹ یا نالی میں بہانا مکروہ ہے۔

الفتاوى الهندية (44 / 28):

"فإذا قلم أطفاره أو جز شعره ينبغي أن يدفن ذلك الظفر والشعر المجزوز، فإن رمى به فلا بأس، وإن ألقاه في الكنيف أو في المغتسل يكره ذلك؛ لأن ذلك يورث داءً، كذا في فتاوى قاضي خان.  يدفن أربعة الظفر والشعر وخرقة الحيض والدم، كذا في الفتاوى العتابية . فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200477
تاریخ19-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں