امام کے لیے ثناء پڑھنے کا حکم
سوال
کیا امام ثناء پڑھے گا یا نہیں؟
جواب
جی! امام کے لیے بھی نماز کے شروع میں ’’ثناء ‘‘ پڑھنا سنت ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200468
تاریخ19-11-2019

