بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قرض وصولی کے لیے دعا

سوال

میں نے ایک شخص کو کچھ روپیہ قرض دیا ہے،  کوئی ایسا عمل بتادیں کہ وہ شخص میرا قرض لوٹادے، وہ شخص قرض وصولی میں ٹال مٹول کر رہا ہے۔

جواب

کثرت سے درج ذیل دعا کا وِرد رکھیے:

"حَسْبُنَا الله وَ نِعْمَ الْوَكِيْل نِعْمَ الْمَوْلَي و نِعْمَ النَّصِيْر".

نیز  استغفار کی بھی کثرت کیجیے؛ اس لیے کہ بنصِ قرآنی استغفار کی برکت سے اللہ رب العزت مال بڑھا دیتا ہے، اور چلتے پھرتے ’’یَا بَاسطُ‘‘ پڑھتے رہیے ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200464
تاریخ18-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں