میاں بیوی کا ایک دوسرے کے غیر ضروری بال صاف کرنا
سوال
کیا میاں بیوی ایک دوسرے کے غیر ضروری بال صاف کر سکتے ہیں؟
جواب
میاں بیوی کے لیے ایک دوسرے کے غیر ضروری بال صاف کرنا جائز ہے، البتہ ایک دوسرے کی شرم گاہ کو دیکھنا میاں بیوی کے لیے بھی پسندیدہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200462
تاریخ18-11-2019

