بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فرج کی رطوبت سے غسل کا فرض ہونا

سوال

جب میں اپنے شوہر سے محبت سے بات کرتی ہوں تو فرج میں رطوبت آجاتی ہے۔  کیا اس سے غسل فرض ہوجاتا ہے؟

جواب

نہیں،  اس سے غسل فرض نہیں ہوتا، البتہ وضو ٹو ٹ جاتاہے۔ بدن یا کپڑوں پر لگ جائے تو اس جگہ کو پاک کرنا ضروری ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200427
تاریخ17-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں