بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی پیدائیش والے سال ہر گھر میں بیٹے کی ولادت ہونے والی بات کی تحقیق

سوال

جس سال حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی، اس سال ہر گھر میں بیٹا ہوا تھا؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں!

جواب

ایسی کوئی مستند روایت ہمیں نہ مل سکی، لہذا اس کے بیان سے اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200310
تاریخ12-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں