پالتو جانور کے سامنے ستر کھولنا
سوال
میں نے دو بلّے پالے ہوئے ہیں اپنے کمرے میں، اب جب مجھے نماز کے لیے کپڑے تبدیل کرنے ہوں تو کیا میں ان کے سامنے ہی کپڑے تبدیل کر سکتا ہوں؟
جواب
بند کمرے میں بلوں کی موجودگی میں کپڑے تبدیل کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200246
تاریخ09-11-2019

