محمد عون نام رکھنے کا حکم
سوال
’’ محمد عون بن منصور ‘‘ نام رکھا جا سکتا ہے؟
جواب
’’عون‘‘ کا معنی ہے ’’مدد‘‘ یا ’’مددگار‘‘، ’’محمد عون‘‘ نام رکھنا جائز ہے۔
"وَ(الْعَوْنُ) الظَّهِيرُ عَلَى الْأَمْرِ، وَالْجَمْعُ (الْأَعْوَانُ)". (مختار الصحاح للرازي ، مادة : ع،و، ن) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200245
تاریخ09-11-2019

