مجھے تم سے نکاح قبول ہے کہنے کی صورت میں نکاح کا حکم
سوال
اگر لڑکا لڑکی نے کسی کو درمیان میں گواہ بناکر ایک دوسرے سے کہا کہ ’’مجھے تم سے نکاح قبول ہے‘‘ اور مہر بھی طے کرا تو کیا نکاح منعقد ہوا؟ بغیر کسی خطبہ اور وکیل/قاضی کے ؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں نکاح منعقد نہیں ہوا، مذکورہ لڑکا، لڑکی بدستور اجنبی ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200229
تاریخ08-11-2019

