بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کچرا پھینکنے والی بڑھیا کا قصہ

سوال

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جس عورت نے کوڑا ڈالا تھا اور اس کے بعد آپ ﷺ  نے  بیماری کی حالت میں اس کی عیادت بھی کی تھی، جیساکہ لوگ اس کو حدیث کہہ کر بیان کرتے ہیں، کیا یہ حدیث ہے ؟ اگر حدیث ہے تو کس کتاب میں ہے؟

جواب

تلاشِ  بسیار کے باوجود یہ واقعہ ہمیں کسی معتبر کتاب میں نہیں ملا۔  لہذا اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر کے ذکر کرنا درست نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200188
تاریخ06-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں