یرقان کی دعا
سوال
یرقان کی دعا بتادیں!
جواب
سورۃ البینۃ( پارہ 30) پڑھ کر پانی پر دم کرکے پینا یرقان سے شفا یابی کے لیے مفید ہے۔ اگر پڑھ نہ سکتاہو تو لکھ کر تعویذ بھی پہن سکتے ہیں۔ (اعمال قرآنی) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200178
تاریخ06-11-2019

