بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امل نام رکھنا

سوال

’’اَمل‘‘  نام کا مطلب بتا دیں!

جواب

’’اَمَل‘‘ کا معنی:  امید، آرزو، خواہش ہے۔

أمل : (معجم الرائد) :

"(اسم) 1- مصدر أمل ... 2- رجاء ، جمع : آمال".

یہ نام رکھ سکتے ہیں، تاہم صحابہ صحابیات کے اسماء میں سے کوئی نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200173
تاریخ05-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں