مخلوط تعلیم گاہوں میں لڑکیوں کو تعلیم دلوانا
سوال
کیا مخلوط نظام تعلیم میں لڑکی کا تعلیم کے لیے جانا جائز ہے؟
جواب
ایسے ادارے جہاں مخلوط تعلیمی نظام رائج ہو وہاں لڑکیوں کو تعلیم دلوانا کئی مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے جائز نہیں، لہذا ایسے اداروں میں تعلیم دلوائی جائے، جہاں مخلوط نظام تعلیم رائج نہ ہو۔تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی سے استفادہ کرلیا جائے۔
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/مخلوط-تعلیم-4/29-09-2018
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200172
تاریخ05-11-2019

