افتخار نام رکھنے کا حکم
سوال
’’افتخار‘‘ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?
جواب
’’افتخار‘‘ کے معنی ہیں: فخرومباہات، بزرگی، عزت وشان کا اظہار. (القاموس الوحید)
’’افتخار ‘‘ نام رکھنا جائز ہے. فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200151
تاریخ05-11-2019

