شاہد عمران نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
سوال
شاہد عمران نام کے معنی کیا ہیں? کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?
جواب
’’شاہد‘‘ کا معنی گواہ، حاضر کے ہیں. اور ’’عمران‘‘ حضرت مریم رضی اللہ عنہا کے والد اور کئی صحابہ کرام کا نام ہے۔ اس نسبت سے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ نیز صرف شاہد یا صرف عمران نام رکھنا بھی درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200149
تاریخ05-11-2019

