وسیم عباس کے معنی
سوال
’’وسیم عباس‘‘ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب
وسیم کے معنیٰ : خو ب صورت اور خوش وضع.
عباس: صحابی کا نام ہے، لغوی معنی ’’شیر‘‘ کے ہیں .
یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200148
تاریخ05-11-2019

