کاشف نام کے معنی اور نام رکھنے کا حکم
سوال
کاشف نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب
’’کاشف‘‘ کے معنی ہیں : کھولنے والا، ظاہر کرنے والا۔
یہ نام رکھنا شرعاً جائز ہے۔
القاموس المحيط (1 / 849):
"الكَشْفُ، كالضَّرْبِ، والكاشِفةُ: الإِظْهارُ، ورَفْعُ شيءٍ عما يُواريهِ ويُغَطِّيهِ". فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200146
تاریخ05-11-2019

