"مشتاق احمد" نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم
سوال
’’مشتاق احمد‘‘ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?
جواب
’’مشتاق‘‘ عربی زبان میں ’’آرزو مند‘‘ اور ’’چاہنے والے‘‘ کو کہتے ہیں، اور ’’احمد‘‘ رسول اللہ ﷺ کے مبارک ناموں میں سے ایک نام ہے، لہٰذا ’’مشتاق احمد نام رکھنا صحیح ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200145
تاریخ05-11-2019

