سعید نام رکھنا
سوال
’’سعید‘‘ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب
’’سعید‘‘ کے معنی سعادت مندی کے آتے ہیں۔ اچھا اور بابرکت نام ہے، بععض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا بھی نام ہے، عشرہ مبشرہ میں سے بھی ایک صحابی سعید بن زید رضی اللہ عنہ ہیں۔
سعيد : (معجم الرائد):
"(اسم) 1- الذي يشعر بالبهجة والارتياح النفسي ، جمع : سعداء". فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200143
تاریخ05-11-2019

