بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 جُمادى الأولى 1448ھ 27 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’نصرت‘‘ نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم

سوال

نصرت نام کے معنی کیا ہیں؟  کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?

جواب

’’نصرت‘‘ کا معنیٰ ہے مدد کرنا۔ نصرت نام رکھ سکتے ہیں،  لیکن زیادہ بہتر ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں پر رکھے جائیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200141
تاریخ05-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں