ساجدہ نام کے معنی
سوال
’’ساجدہ‘‘ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب
’’سَاجِدَه‘‘ کا معنی ہے: سجدہ کرنے والی۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200138
تاریخ05-11-2019

