خالدہ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
سوال
خالدہ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب
’’خَالِدَه‘‘ کا معنی ہے: لمبی عمر والی، دیر تک باقی رہنے والی۔ لمبی عمر کی نیک فال لیتے ہوئے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200134
تاریخ05-11-2019

