حسین نام رکھنا
سوال
حسین نام کا کیا معنی ہیں؟
جواب
’’حسین‘‘ کا معنی ہے:اچھا ہونا، خوب صورت۔ نبی کریم ﷺنے اپنے محبوب نواسے کے لیے یہ نام تجویز فرمایاتھا، لہذا یہ نام رکھنا باعث سعادت و برکت ہے۔(لسان العرب،13/114)فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200126
تاریخ04-11-2019

