بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا ہندو سے ہاتھ ملانے سے ہاتھ ناپاک ہوجاتا ہے؟

سوال

اگر ایک ہندو سے ہاتھ ملائیں تو کیا میرا ہاتھ ناپاک ہو جائے گا؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر ہندو کے ہاتھ پر کوئی ظاہری نجاست نہ لگی ہوئی تو صرف ہندو ہونے کی وجہ سے اس کا ہاتھ ظاہری طور پر ناپاک نہیں ہوتا، اس لیے اس سے ہاتھ ملانے سے ہاتھ ناپاک نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200111
تاریخ04-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں