بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گل ہانی نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

’’گل ہانی‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟ 

جواب

’’گل ہانی‘‘  نام رکھنا درست ہے، صرف ’’ہانی‘‘  بھی رکھا جا سکتا ہے،  یہ صحابہ کے ناموں میں سے ہے۔ (الاصابہ لابن حجر رحمہ اللہ)، یاد رہے کہ ’’ہانی‘‘  مذکر نام ہے۔ لڑکی کا نام رکھنا ہو تو ’’ہانیہ‘‘  رکھ دیجیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200068
تاریخ02-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں