روحان نام رکھنا
سوال
روحان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
’’روحان‘‘ (’’راء‘‘کے زبر کے ساتھ اس )کے معنی :رزق، روزی،خوش بودار پھول کے ہیں ۔مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200064
تاریخ02-11-2019

