بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا محمد آشان نام رکھنا صحیح ہے؟

سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام ’’محمد آشان‘  رکھا ہے، کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ 

جواب

لفظ ’’آشان‘‘  ہمیں عربی ڈکشنریوں  میں نہیں ملا، بہتر ہے کہ ایسے نامانوس نام کے بجائے  انبیاءِ کرام  علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں، تاکہ ان کے نام کی برکت بھی حاصل ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200010
تاریخ30-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں