مسلمانون کے قبرستان مین کافر کو دفن کرنا
سوال
مسلمانون کے قبرستان میں کافر کو دفن کرنا کیسا ہے؟
جواب
مسلمانوں کے قبرستان میں کافر کو دفن کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200001
تاریخ30-10-2019

