سونے کی ادھار خرید وفروخت کاحکم
سوال
سونا ادہار مٰیں فروخت کرناجائز ہے؟
جواب
سونے کی سونے چاندی یا کرنسی کے عوض ادھار خرید وفروخت جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200384
تاریخ29-10-2019

