واشنگ مشین میں جوتے دھونا
سوال
کیا واشنگ مشین میں جوتے دھونا جائز ہے؟
جواب
جی! جائز ہے۔ تاہم اگر جوتوں پر کوئی نجاست لگی ہو تو اسے کپڑوں وغیرہ کے ساتھ دھونے سے پہلے اس نجاست کو صاف کرکے، جوتا پاک کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200374
تاریخ29-10-2019

