زنا کس قدر جائز ہے؟
سوال
زنا کس قدر جائز ہے؟
جواب
’’زنا‘‘ کسی قدر بھی جائز نہیں، یہ تو کبیرہ گناہوں میں سے شدید ترین گناہ اور غضبِ خداوندی کا سبب ہے۔ گناہِ کبیرہ کس طرح جائز ہوسکتاہے؟!! فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200335
تاریخ28-10-2019

