کیا وضو کرتے وقت دونوں شانوں کو چھپانا ضروری ہے؟
سوال
کیا وضو کے دوران دونوں کندھوں (شانوں) کا ڈھکا ہوناضروری ہے؟
جواب
وضو کے دوران شانوں کو ڈھانکنا شرعاً ضروری نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200334
تاریخ28-10-2019

