ضدی بچے کے لیے وظیفہ
سوال
ضدی بچے کے لیے کوئی دعا یا قرآن کی سورت بیان کریں۔
جواب
ضدی بچے کے لیے اس دعا کے پڑھنے کا اہتمام کریں: { وَخَشَعَتِ الْأَصْواتُ لِلرَّحْمنِ فَلا تَسْمَعُ إِلَّا هَمْساً} (اعمال قرآنی ص: 134 ط: دار الاشاعت) نیز عمومی طور پر درج ذیل دعا کا اہتمام کیا کیجیے:
{رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَ ذُرَّیَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ إِمَامًا} فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200330
تاریخ27-10-2019

