بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قرضہ قسطوں پر لینے کی وجہ سے اضافہ لینا

سوال

اگر کسی پر قرض ہے اور وہ قر ض ادا نہیں کرسکتا تو دوسرا بندہ اس کا قرض ادا کرسکتا ہے، اور پھر جو مقروض آدمی ہے وہ اس قرض کو قسطوں میں ادا کرسکتا ہے۔  آج کل جو قسطوں میں اضافےلیتے ہیں اس کے ساتھ اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

کسی نادارشخص کے قرض کو  ادا کرنا کارِ ثواب ہے ۔لیکن بعد میں اس سے اگر یہ قرض قسطوں میں اضافے کے ساتھ لےگا تو سود اور حرام ہوگا۔فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144102200302
تاریخ27-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں