بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نانی کی میراث حصہ ہوگا یا نہیں؟

سوال

میری والدہ کا انتقال 1996ء میں  میری  نانی کی زندگی میں ہوا، میری نانی کا انتقال 1999ء میں ہوا، میرا اور میرے بہن بھائیوں کا میری نانی کی جائیداد میں حصہ ہے یا نہیں؟

جواب

نانی کے انتقال کے وقت اگر نانی کی اولاد میں بیٹے، بیٹیاں، ان کے بھائی وغیرہ موجود تھے تو  آپ لوگوں کانانی کی میراث میں حصہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144102200283
تاریخ26-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں