بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شوگر کے مریض کے لیے چینی اور شكر کا استعمال

سوال

 شوگر کے مریض کے  لیے شکر کھانا شرعاً کیسا ہے؟

جواب

شکر یا  چینی حلال اشیاء میں سے ہے، اس کا کھانا جائز ہے، البتہ شوگر کے مریض کے لیے اس کا استعمال کرنا یا نہ کرنا ایک طبی مسئلہ ہے، اس میں اپنے معالج کے مشورے پر عمل کرنا چاہیے۔ اگر میٹھا کھانا نقصان دیتا ہو تو  پرہیز لازم ہے، اور شریعت نے بھی صحت کے لیے مضر اشیاء سے پرہیز کا حکم دیاہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144102200249
تاریخ25-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں