خواتین کی تبلیغ کا حکم
سوال
عورتوں کی تبلیغ کا کیا حکم ہے؟
جواب
ہمارے دار الافتاء (جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن) کی رائے میں مستورات کی تبلیغی جماعتیں نکالنا شرعی و فقہی اعتبار سے درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200220
تاریخ24-10-2019

