بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں سانپ دیکھنا اورسانپ کا بھاگ جانا

سوال

میں نے خواب میں سانپ کو نامعلوم گھر  کی چھت میں دیکھا، سانپ نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا،  بلکہ مجھے دیکھ کر بھاگ گیا۔

جواب

آپ سے کوئی دشمنی رکھنے والا بدخواہ ہوگا، لیکن ان شاء اللہ نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144102200202
تاریخ24-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں