خواب میں سرکار دوجہاں ﷺ سے نکاح پڑھوانے کا عرض کرنا
سوال
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا اور آپ سے کہا کہ میرا نکاح پڑھو، بس ۔
جواب
بہت مبارک خواب ہے، کاروبار میں ترقی ہوگی ان شاء اللہ! فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200174
تاریخ22-10-2019

