شیعہ کو حق کی دعوت کیسے دی جائے؟
سوال
شیعہ کو اسلام کی دعوت کیسے دی جائے؟
جواب
شیعہ مذہب سے وابستہ افراد کو حکمت و بصیرت کے ساتھ راہِ حق کی دعوت دے سکتے ہیں، تاہم اس حوالے سے کسی مستند عالم سے مل کر مسلسل مشورہ کرتے رہیں، بلکہ بہتر یہ ہے کہ کسی مستند عالم سے ہی ان کی ملاقات اور رابطہ کروادیجیے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200144
تاریخ21-10-2019

