کریم میں ٹیکسی چلانے کا حکم
سوال
کریم میں ٹیکسی چلانے کا کیا حکم ہے؟
جواب
گاڑی مالکان اور کمپنیوں کے درمیان معاملہ کی جوحیثیت ہے، اس کے بارے میں دارالافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن سے مذکورہ کمپنیوں کے کام کے طریقہ کار کی مکمل تفصیل اور کمپنی اور گاڑی مالکان وغیرہ کے درمیان معاہدوں کے مکمل وضاحت بھیج کر سوال کیا جاسکتا ہے۔جامعہ کے دارالافتاء میں اس کے متعلق مشاورت جاری ہے، اب تک حتمی فتوی جاری نہیں ہوا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

