بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ڈاک خانے کی ملازمت

سوال

کیا ڈاک خانے میں ملازمت کرنا جائز ہے؟ کیوں کہ دوسروں کو خطوط بھیجنے کے ساتھ  ساتھ یہ ایک چھوٹے بینک کی طرح بھی کام کرتا ہے، جیسے یہ لوگوں کے لیے اکاؤنٹ بھی کھولتے ہیں۔

جواب

ڈاک  خانے  میں جائز کاموں کو انجام دینا اور اس کی تنخواہ لینا جائز ہے، لیکن جو امور ناجائز ہیں انہیں بجا لانا اور ان کی تنخواہ لینا جائز نہیں۔ فقط وا للہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144102200133
تاریخ21-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں