کیا بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے؟
سوال
سنا یہ گیا ہے کہ بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے، اس بات کی کوئی دلیل ہے، یا یہ بات محض ایک بے بنیاد بات ہے ؟
جواب
تلاش کے باوجود اس بات کا ثبوت کتبِ احادیث میں نہیں مل سکا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200096
تاریخ20-10-2019

