کام کاج کے لیے وظیفہ
سوال
کام نہیں، کوئی دعا بتائیں یا کوئی قرآن کی سورت بتائیں۔
جواب
مغرب کی نمازکےبعد سورہ قریش گیارہ مرتبہ پڑھ لیاکریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200064
تاریخ18-10-2019

