بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب کی تعبیر

سوال

بندے نے ایک خواب دیکھا ہے،جس میں بندے کو  اپنی ماں (جوکہ فوت ہوچکی  ہے) نے بتایا کہ میری  طرف سے کسی کو پانچ سو  روپے دے دو ، ابھی معلوم یہ کرنا ہے کہ پانچ سو سے کیا مراد ہے؟ وہی پانچ سو مراد ہے؟ کوئی اور چیز مراد ہے؟ 

جواب

مرحومہ والدہ کی طرف سے ایصالِ  ثواب کریں، پیسے ضروری نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144102200061
تاریخ18-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں