خواب میں مردے نظر آئیں
سوال
خواب میں اگر کوئی مردےنظر آئے تو اس کی کیاتعبیر ہے؟
جواب
خواب میں مردے کو دیکھنے کی تعبیر یہ ہے کہ دیکھنے والا اور اس کے دوست احباب اللہ سے غافل ہیں، لہٰذا بے دین دوستوں سے الگ رہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200046
تاریخ17-10-2019

