موبائل میں قرآن حکیم رکھنا کیسا ہے؟
سوال
موبائل میں قرآن رکھنا کیسا ہے؟
جواب
جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144102200031
تاریخ17-10-2019

