بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک الفلاح سے قسطوں پر گاڑی خریدنے کا حکم

سوال

بینک الفلاح سے گاڑی قسطوں پر لے سکتے ہیں؟ 

جواب

ہماری معلومات اور تحقیق کے مطابق  بینک الفلاح اور دیگر مروجہ اسلامی بینکوں کے معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں؛ اس لیے   ان بینکوں سےتجارتی لین دین اورقسطوں پر گاڑی کی خریداری درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144102200010
تاریخ16-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں