بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا سگریٹ  پینا حرام ہے؟

سوال

کیا سگریٹ  پینا حرام ہے؟

جواب

سگریٹ  پینا مباح ہے، البتہ غیر صلحاء کا معمول ہے، اور منہ میں بدبو کا باعث ہے؛ اس لیے بعض فقہاء نے اسے مکروہ (تنزیہی) کہاہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201948
تاریخ09-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں