بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زوھان نام رکھنا

سوال

میں اپنے بیٹے کا نام ’’سید زوھان‘‘ رکھنا چا ہتا ہوں. راہ نمائی فرمائیں کہ یہ نام کیسا ہے؟  اور معنی بھی بتائیں!

جواب

مذکورہ لفظ ’’زوهان‘‘  لغت  کی مستند کتابوں میں نہیں مل سکا۔  لہذا اس کا معنی نہیں بتایا جاسکتا۔  بیٹے کا نام رکھنے کی بہتر  صورت  یہ ہےکہ انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا سلفِ صالحین میں سے کسی کے نام پر اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا جائے۔ اس سلسلے میں ہماری وہب سائٹ پر موجود ’’اسلامی نام‘‘  سیکشن سے بھی راہ نمائی لی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201925
تاریخ02-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں